تحصیل شیوہ سے اغواء ہونے والے ایس ار ایس پی کے چاروں اہلکار بازیاب۔

پشاور(جہانزیب راشد) وزیراعلی محمود خان کی زاتی دلچسپی اور خصوصی احکامات پر نارتھ وزیرستان انتظامیہ اور اتمان زئی جرگہ کی کوششوں سے تحصیل شیوہ سے اغواء ہونے والے ایس ار ایس پی کے چاروں اہلکار بازیاب۔
بازیاب ہونے والوں میں حمزہ ۔عیتق اللہ سیف اللہ گنڈاپور اور ہمایون شامل ہیں۔
وزیراعلی محمود خان نے بازیابی پر انتظامیہ اور جرگہ ممبران کو خراج تحسین اور خاندان والو کو مبارک باد دی ہے ۔