عبدالباری خان غوری کی یاد میں جمعرات 21اکتوبر شام 6بجے جون ایلیاءلان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا،

عبدالباری خان غوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کراچی( )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر پروگرام منیجر آرٹس کونسل عبدالباری خان غوری کی یاد میں جمعرات 21اکتوبر شام 6بجے جون ایلیاءلان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، واضح رہے کہ عبدالباری خان غوری گزشتہ 15برس سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے وابستہ تھے جو نہایت خوش اسلوبی سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے، حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ان کا انتقال ہوا۔