دیہی مرکز فاضل پور میں ایمرجنسی وارڈ میں کتوں کی موجودگی کی ویڈیو وائرل اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری زخمی بچی کئی گھنٹے علاج نہ ہونے پر احکام بالا کا نوٹس

راجن پور (ڈسٹرک رپورٹر)دیہی مرکز فاضل پور میں ایمرجنسی وارڈ میں کتوں کی موجودگی کی ویڈیو وائرل اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری زخمی بچی کئی گھنٹے علاج نہ ہونے پر احکام بالا کا نوٹس انکوائری کرنے کے بعد ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا لیٹرجاری حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور ڈسٹرکٹ راجن پور