21 پاکستانیوں کی کارگو کی لانچ الحیدی کو عمان کے قریب حادثہ، 18 کو بچا لیا گیا 3 کی نعشوں کی برآمدگی کے سلسلےمیں تلاش جاری

21 پاکستانیوں کی کارگو کی لانچ الحیدی کو عمان کے قریب حادثہ، 18 کو بچا لیا گیا 3 کی نعشوں کی برآمدگی کے سلسلےمیں تلاش جاری

کراچی: (17 اکتوبر) پاکستانی کارگو کی لانچ الحمیدی کو عمان کے قریب حادثہ پیش آگیا ،حادثہ انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے پیش آیا۔ جس کے بعد 18 crew لوگوں کو ریسکیو کر لیا گیا ، 3 کی لنعشوں کو برآمد کرنے کے سلسلے میں تلاش جاری ہے۔ مرنے والوں کا تعلق لیاری، ماریپور اور ملیر سے بتایا جاتا ہے۔ امدای ٹیموں نے 18 لوگوں کو بچا لیا پے 3 کی تلاش جاری ہے۔ لواحقین کی حالت غیر ہے ان کا پاکستان کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ ان تمام لوگوں کی لاشوں/ میتوں وغیرہ کو پاکستان لاہا جائے

اور لواحقین کے حوالے کی جائے۔ crew list منسلک ہے….مزید معلومات کے لئے متاثر خاندان سے تعلق رکھنے والا جلال بروہی 0324-9216174 سے رابطہ کریں۔