قصور کے نواحی علاقے ہستے والا میں ایک درندہ صفت بھیڑیے نے کمسن بچی کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا دیا۔


قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے نواحی علاقے ہستے والا میں ایک درندہ صفت بھیڑیے نے کمسن بچی کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدم فرج کرلیا۔ قصور کے نواحی علاقے ہستے والا کے رہائشی ذوالفقار نے پولیس تھانہ میں درخواست دی ہے کہ میں اور میری بیوی کھیتوں میں مویشیوں کے لیے چارہ لینے کے لیے گئے ہوئے تھے کہ میری چودہ سالہ بیٹی حاجرہ بی بی گھر میں اکیلی موجود تھی ملزم نعیم آیا اور میری بیٹی کو ورغلاء پھسلاء کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ مصروف کاروائی ہے۔