محمد قادر فالودہ والا سے لے کر رشید رکشے والا تک … منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کی چونکا دینے والی تفصیلات پر مبنی جے آئی ٹی رپورٹ … حقائق پر مبنی تفصیلات صرف جیوے پاکستان ڈاٹ کام پر

سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ سے متعلق چونکا دینے والی تفصیلات پر مبنی جے آئی ٹی رپورٹ جس میں محمد قادر فالودہ والا سے لے کر رشید رکشے والا تک بے شمار ایسے کردار سامنے لائے گئے ہیں جنہیں نہ پہلے کوئی جانتا تھا نہ کوئی اب جانتا ہے لیکن ان کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے آئے اور موجود رہے ان کے اکاؤنٹس کس نے کھولے کیسے کھولے ان کے اکاؤنٹ کون آپریٹ کرتا تھا ان میں اربوں روپے کیسے آتے اور جاتے تھے دو سال پہلے مر جانے والے ادریس کے نام پر اکاؤنٹ کیسے کھلا کیسے پیسے اکاؤنٹ میں آئے ۔آواری ہوٹل نیشنل بینک برانچ میں کیا ہوتا رہا؟



یونس کے دوائی اور حنیف دیوانی کس کے لئے کام کرتے تھے ؟بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک سے لے کر آنی گروپ کے انور مجید اور گروپ کے نمائندے مشتاق تک کون کیا کرتا رہا ہاں؟
زرداری ہاؤس اسلام آباد کے انچارج اخلاق احمد سے لے کر نکلے ہو سکے ندیم بھٹو تک کس نے جے آئی ٹی کو کیا کیا بتایا؟
اومنی گروپ سے گلیکسی منیجر تک اور پاک پیراڈائز سے فضل ربی ٹریول تک ۔اور بینک ریزیڈنسی فرنٹ مین کمپنی کے اسلم قریشی تک بڑی ے اور جانئے کہ کون کیا کچھ کرتا رہا۔



وزیر اعلی سندھ نے تین چہیتے افسروں محمد وسیم، آغا واصف اور سہیل راجپوت کے لیے ایک کروڑ کا انعام کیوں منظور کیا انہوں نے مزید کہا کہ کروڑ روپے دینے کی نوید کیوں سنائی؟
جے آئی ٹی نے انور مجید،غنی مجید نمر مجید،علی کمال مجید سمیت اس بڑے خاندان کی خواتین نازلی مجید،منہال مجید،نور نمر مجید،صائمہ مجید اور سارا ترین مجید کے بارے میں کیا کیا حیران کن معلومات جمع کیں کی۔جی آئی ٹی کی رپورٹ کی تفصیلات جاننے کے لیے اس سٹوری کے ساتھ دیے گئے خصوصی لنک پر ضرور کلک کریں تاکہ آپ کے سامنے تمام تفصیلات آجائے اور آپ اپنی آنکھوں سے ملاحظہ فرمائیں کہ جے آئی ٹی نے کس کردار کے بارے میں کیا لکھا ہے شوگر ملوں کی ٹرانزیکشن سے لے کر مختلف شخصیات کی ٹریول ہسٹری تک اور ان کے اخراجات کے بلوں کی ادائیگی تک کس کا کیا کردار رہا کون کس کے لیے کیا خدمات انجام دیتا رہا یہ سب تفصیلات اس جے آئی ٹی رپورٹ میں موجود ہے۔


https://www.scribd.com/document/410664646/JIT-Report-on-Zardari