Oxford آکسفورڈ کی درسی کتب ناقابل واپسی کیوں؟

شہر کے اکثر اسکولوں میں پڑھائی جانے والی آ کسفورڈ  Oxford کی شائع کردہ درسی کتاب ہی ناقابل واپسی پر قرار دی گئی ہیں بک شوبز کی طرف سے ایسی کتابیں فروخت کو بھی جاتی ہیں لیکن انہیں واپس نہیں لیا جاتا ۔والدین نے شکایت کی ہے کہ اگر غلطی سے بھی کوئی کتاب خرید لی جائے تو پھر اسے واپس یا تبدیل نہیں کیا جاتا اس سلسلے میں محکمہ تعلیم اور اور متعلقہ حکام کو نوٹس لینا چاہیے ۔



والدین کا کہنا ہے کہ مختلف پرائیویٹ اسکولوں نے آج بھی اپنے پبلشرز اور بک شاپ کے ذریعے اسکولوں کے نام والی کاپیوں شائع کر کے میدانوں فروخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے حالانکہ صوبائی وزیر تعلیم اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اس سلسلے پر کاروائی کی جائے گی اور جو گالیاں ان دکانوں میں اردو بازار سے بآسانی دستیاب ہیں ان کو اسکول کے نام اور لوگو لگا کر مہنگے داموں فروخت کرنے سے معلوم کر بھاری مالی بوج پڑتا ہے ۔اگر یہی کاپیا ں بغیر لوگو کے سا دے انداز میں اردو بازار یا عام دکانوں سے فروخت کی جائیں تو سستی مل جاتی ہے