انٹیلیکچیول فورم آف پاکستان (اف پاک) کے مطالبات کی شاہی سید نے حمایت کردی، ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کیلئے ذاتی حمایت کا اعلان کردیا

ملک بھر میں نئے انتظامی اور بااختیار یونٹس کے معاملے کو اے این پی کی سینڑل کمیٹی میں رکھنے کی یقین دہانی کرادی
انٹیلیکچیول فورم آف پاکستان اف پاک کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرمین محمد اسلم خان اور سیکرٹری جنرل ندیم مرزا کی قیادت میں اے این پی کے سینیٹر شاہی سید سے ملاقات میں انٹیلیکچیول فورم آف پاکستان اف پاک کے مطالبات پر تبادلہ خیال کیا گیا انھوں نے فورم کے مطالبات کی بھرپور حمایت کی اور کہا کہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کیلئے فورم کے مطالبات وقت کی ضرورت ہیں وفد میں سینئر وائس چیئرمین جاوید چھتاری ایڈوکیٹ،ڈاکٹر این الرضا،زیڈ ایچ خرم،عبدالقیوم اختر روہیلہ،امجد فاروق،حمیرا خان،غلام یاسین، میر شیر محمد، ظہیر خان شامل تھے۔



فورم آف پاکستان اف پاک کے اعلی ٰسطحی وفد کی چیئرمین محمد اسلم خان اور سیکرٹری جنرل ندیم مرزا کی قیادت میں اے این پی کے سینیٹر شاہی سید سے ملاقات میں انٹیلیکچیول فورم آف پاکستان اف پاک کے پندرہ ابتدائی مطالبات پر تبادلہ خیال کیا گیا انہوں نے فورم کے مطالبات کی بھرپور حمایت کی اور کہا کہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی کیلئے فورم کے مطالبات وقت کی ضرورت ہیں اور مسائل کا واقعی حل ہیں،
انہوں نے وفد کو ان مطالبات کی منظوری کے لئے مشترکہ جد وجہد کی یقین دہانی بھی کرائی وفد میں سینئر وائس چیئرمین جاوید چھتاری ایڈوکیٹ،ڈاکٹر این الرضا،زیڈ ایچ خرم،عبدالقیوم اختر روہیلہ،امجد فاروق،حمیرا خان،غلام یاسین، میر شیر محمد، ظہیر خان شامل تھے۔