صوابی کے علاقے زیدہ میں جہان پاکستان کے اسلام آباد میں نمائندہ خصوصی جہانزیب راشد کے نانا مرحوم حاجی عبد الحکیم خان کا سوئم عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

صوابی کے علاقے زیدہ میں جہان پاکستان کے اسلام آباد میں نمائندہ خصوصی جہانزیب راشد کے نانا مرحوم حاجی عبد الحکیم خان کا سوئم عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا ۔ جس میں علاقہ عمائدین ، سیاسی جماعتوں کے عمائدین نے شرکت کی اور مرحوم کے ایثال و ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔۔۔۔