آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد-عالمی محفل مسالمہ میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے معروف شعراء اکرام کی شرکت۔۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد

عالمی محفل مسالمہ میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے معروف شعراء اکرام کی شرکت۔۔

محفل مسالمہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے شعراء اکرام کی شرکت۔۔

بیرون ممالک مقیم شعراء اکرام بذریعہ زوم محفل مسالمہ میں شرکت کر رہے ہیں۔۔

معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے امام عالی مقام کو اپنے کلام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا..