ایریا 51 … 51 Area …. امریکہ کا وہ مقام جہاں آپ نہیں جاسکتے

امریکہ کی ریگستانی ریاست نیوادہ Nevadaکے علاقے ایریا 51 کو ان مقامات میں شامل کیا جاتا ہے جہاں دنیا میں عام لوگوں کا داخلہ منع ہے۔ اس پورے علاقے کو ملٹری بیس قرار دے کر امریکہ کی فو ج نے گھیر رکھا ہے اور عام شخص نہیں جانتا کہ وہاں پر کیا کچھ کیا جاتا ہے۔دنیا میں ویسے تو بہت سے مقامات پر Aliens کے آنے جانے کی باتیں کی جاتی ہیں لیکن امریکہ کی اس ریاست میں یہی معاملہ سب سے پرسرار ہے۔



یہاں پر ا یلینز کے حوالے سے ریسرچ ہوتی ہے لہذا اس علاقے کو ان لوگوں کی آمد و رفت کے لئے بند رکھا جاتا ہے یہاں آپ چاہتے ہوئے بھی داخل نہیں ہو سکتے بتایا جاتا ہے کہ یہاں پر کچھ اڑن طشتریوں کے آنے یا دوسری دنیا کی مخلوق کی آمد کے نشانات پائے گئے ہیں لہذا امریکہ ان پر ریسرچ کر رہا ہے۔


[supsystic-gallery id=145]