جاپان میں تعمیر کیا گیا دنیا کا سب سے خطرناک پل آشیما اوھاسی

جاپان میں دنیا کا سب سے خطرناک پُل تعمیر کیا گیا ہے 140 فٹ کی بلندی پر ہے اس پھول پر گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے آپ کسی رولر کوسٹر پر چل رہے ہو ۔لیکن یہ حقیقت ہے کہ جاپان میں یہ پل انتہائی کامیابی سے کام کر رہا ہے فرزانہ بہت بڑی تعداد میں لوگ یہاں اپنی گاڑیوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں یہاں سے چھوٹی کاروں کے ساتھ ساتھ بھاری گاڑیاں بھی گزرتی ہیں ۔



اس پل کا نام آشیما اوھاسی  Eshima Ohashi Bridge برج رکھا گیا ہے۔ جاپان میں تعمیر کیے گئے اس بل کو دنیا کے 20 خطرناک پلوں میں شامل کیا گیا تھا لیکن اس کی شہرت اور اس کے خطرناک سفر کو دیکھتے ہوئے ماہرین نے اسے دنیا کا سب سے خطرناک کوئی قرار دے دیا ہے۔