چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی

جمیل احمد سومرو

کی موجودگی میں یونین کامیٹی 15، کے معززین، شاھد اختر دیدڑ، ندیم سولنگی، عامر کنمبر، عاصم سامٹیو، خالد حسین گاد، یاسر حسین جوکیو، جی-ڈی-ای اور پی ٹی آئی کو الوداع کرکے اپنی برادریوں کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی مین شمولیت اختیار کرلی،

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر خیر محمد شیخ، انور علی نواز لھر، عمران حسن جتوئی، وقار علی بھٹو، ہمراہ تھے