63

ورلڈ کپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر۔ پاکستان کو مزید نقصان

ورلڈ کپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا انڈین مووی مطابق نیوزی لینڈ کو ایک پوائنٹ مل جانا پاکستان کے لیے مزید خطرناک اور نقصان کا باعث ہو سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار ہے آسٹریلیا اچھے پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارتی ٹیم پانچ پانچ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔



ورلڈ کپ میں اب تک بارش سے چار میچ متاثر ہو چکے ہیں پاکستان اور سری لنکا…بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا…جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بھی بارش کی نذر ہو چکا ہے۔اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بھی کئی میچز بارش سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں