شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈنر میں عمران خان اور مودی کو خاصے فاصلے پر الگ الگ کونے میں بٹھایا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے بشکک میں جاری اجلاس میں میزبان کرغستان کے صدر نے مہمان سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ دیا وزیراعظم عمران خان اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے آپس میں مصافحہ نہیں کیا پاکستان اور بھارت کے وزیراعظم ایک ساتھ ڈنر حال میں تمام مہمانوں کے ساتھ داخل ضرور ہوئے لیکن عمران خان اور نریندر مودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے۔



آپس میں آج نہیں ملایا وزیراعظم عمران خان آل کے ایک کونے میں اور نریندر مودی دوسرے کونے میں تھے ۔اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے اور غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں عمران خان اور پیوٹن نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔