سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی  لے جایا گیا

سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی  لے جایا گیا جہاں ایمرجنسی کے باہر انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی پی ایم این اے نفیسہ شاہ، انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی خیبرپختونخواہ سینٹر روبینہ خالد،صوبائی صدر ویمن ونگ خیبر پختونخواہ نگہت اورکزئی،جنرل سیکرٹری شازیہ طہماس موجود ہیں۔