14 جون ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اود دھرنے دیئے جائیں گے، صدر سپریم کورٹ بار

کوئٹہ: سپریم کورٹ بار کے صدر امان اللہ کنرانی کی پریس کانفرنس، بلوچستان کے سپریم کورٹ کے واحد جج کے خلاف ریفرنس امتیازی سلوک پر مبنی ہے،  ریفرنس کا مقصد بلوچستان کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے محروم رکھنا ہے، پاکستان کی پناہ گاہ بلوچستان ہے،  اداروں کو آپس میں تعاون کرنا چاہیے، 14 جون ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اود دھرنے دیئے جائیں گے، سپریم کورٹ کے داخلی راستے پر ریفرنس کی علامتی کاپیاں جلائی جائیں گی، آج پریس کانفرنس کرنے والے سلیم اختر ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کی رکنیت معطل کردی گئی ہے، صدر کوئٹہ بار۔



آصف ریکی ایڈوکیٹ نے کہا کہ 
قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کا بھر پور مقابلہ کریں گے،کل قافلے کی صورت میں اسلام آباد جائیں گے،راحب بلیدی ایڈوکیٹ نے کہا کہ سلیم اختر نے جعل سازی سے ہائیکورٹ کا لائسنس حاصل کیا،  بلوچستان کے وکلاء مرکزی کونسل کے ساتھ ہے، 14 جون کو بھرپور احتجاج کریں گے ہائیکورٹ میں دھرنا دیں گے، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بلوچستان بار کونسل