طبعیت کی خرابی کی وجہ سے سابق صدر آصف زرداری کو سرکاری اسپتال میں شفٹ کردیا گیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ٹھیک نہیں‘ طبعیت کی خرابی کی وجہ سے انہیں اسپتال لے جایا گیا‘ سابق صدر آصف زرداری کو سرکاری اسپتال میں شفٹ کردیا گیا ہے