سابق صدر آصف زرداری کو طبعیت کی خرابی کی وجہ سے طبی معائنہ کیلئے اسپتال لے جایا گیا

اسلام آباد: نیب کی ٹیم سابق صدر آصف زرداری کو طبی معائنہ کے لئے اسپتال لے کر گئی‘ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے انہیں اسپتال لے جایا گیا ۔