146 ہاؤسنگ سوسائٹیز اور اسکیموں کو حکومت سندھ نے فراڈ قرار دے دیا ہے.

ہوشیار ہوشیار ہوشیار
خبردار خبردار خبردار

فراڈ سے بچئے دوسروں کو بھی بچائے ۔۔۔

ہاؤسنگ اسکیموں کے نام پر پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ پکڑا گیا

شاباش محکمہ اینٹی کرپشن سندھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاباش

عوام کو فراڈ سے بچانے کے لیے حکومت سندھ متحرک ہو گئی ہے اور محکمہ انٹی کرپشن سندھ نے ایسی ہاؤسنگ سکیموں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ایک فہرست مرتب کی ہے جن کے بارے میں عوام کو بتایا جا رہا ہے کہ یہ ھاوسنگ اسکیم میں اور سوسائٹی فراڈ ہیں

ان سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو شاباش ہے جس نے شاندار کام کیا ہے اور بڑی محنت کرکے جرات مندی اور دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس فہرست کو مرتب کیا اور اب منظرعام پر بھی لے آئے اب یہ میڈیا کے ذریعے عوام الناس کو ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور اسکیموں کی اصل حیثیت کا پتہ چل رہا ہے یہ فہرست اخبارات میں بھی شائع کر دی گئی ہے اس فہرست میں 146 ہاؤسنگ سوسائٹیز اور اسکیموں کے نامور تفصیلات درج کی گئی ہیں یو محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے ملکی تاریخ کا ایک بہت بڑا فراڈ پکڑ لیا ہے ادارہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام عوام کی آگاہی کے لئے مذکورہ فہرست کو یہاں پیش کر رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں