آصف زرداری نے کمرہ عدالت میں دوسرا سگریٹ بھی سلگا لیا – وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آصف زرداری کے ساتھ موجود

نیب ٹیم کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک کی عدالت میں موجود، سابق صدر آصف زرداری نے کمرہ عدالت میں پہنچ کر سگریٹ سلگایا اور تین چار کش لگائے، سابق صدر آصف علی زرداری نے وکیل فاروق ایچ نائیک سے مصافحہ کیا، آصف علی زداری نے کمرہ عدالت میں رخسانہ بنگش سے فون پر گفتگو بھی کی۔