پاکستان کی پاور سپلائی کمپنیوں میں خواتین کی ہراسمنٹ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔-کراچی کے بعد ملتان میں ایک اور کیس سامنے آیا۔

پاکستان کی پاور سپلائی کمپنیوں میں خواتین کی ہراسمنٹ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
==============

کراچی کے بعد ملتان میں ایک اور کیس سامنے آیا۔
————-


ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے میپکو کی خاتون افسر کی نازیبا ویڈیووائرل کرنے والے ڈائریکٹر میپکو کو گرفتارکرلیا،میپکو ڈائریکٹر میاں سہیل افضل کو گزشتہ روز ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے حراست میں لیا

،ملزم کے خلاف خاتون افسر کے موبائل سے ڈیٹا چوری کرنے کا الزام تھا ۔

https://jang.com.pk/news/995270?_ga=2.186564654.620691912.1633665436-142772993.1633665434