امریکا کی نائب وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود امریکی سفارتخانہ کے اعلیٰ اہلکاروں نے وینڈی شرمین کا استقبال کیا

اسلام آباد(جہانزیب راشد) امریکا کی نائب وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود امریکی سفارتخانہ کے اعلیٰ اہلکاروں نے وینڈی شرمین کا استقبال کیا
کل وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ مذاکرات میں پاکستان امریکہ کے تعلقات اور افغانستان کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔یہ پہلا موقع ہیکہ امریکی حکام کا کسی پاکستانی حکام نے استقبال نہیں کیا۔