کریشن کی بھیٹ چڑھ گیا سیف ( SEF) اسکول ضلع میرپورخاص کے تعلقہ شجاع آباد کے گوٹھ عبدالمجید بگھیو میں سیف (SEF )گورنمنٹ آف سندھ کے تعاون سے چلنے والے عبداللہ لانگاہ اسکول6 سالوں سے کریشن کی بھیٹ چڑھ گیا


میرپورخاص (تحسین احمد خان ) کریشن کی بھیٹ چڑھ گیا سیف ( SEF) اسکول ضلع میرپورخاص کے تعلقہ شجاع آباد کے گوٹھ عبدالمجید بگھیو میں سیف (SEF )گورنمنٹ آف سندھ کے تعاون سے چلنے والے عبداللہ لانگاہ اسکول6 سالوں سے کریشن کی بھیٹ چڑھ گیا اسکول کی بلڈنگ کھنڈرات کا منظر



پیش کررھی ھے اسکول میں 400 سے زیادہ شاگرد تعلیم حاصل کرریں ھیں اسکول بنیادی سہولیات سے محروم پینے کا پانی بغیر چھت کا واش روم روشنی صرف نام کی موجود سہولیات کا فقدان جبکہ اسکول کو آپریٹر 6سالوں میں کروڑوں کے فنڈ اپنی عیاشیوں پر خرچ کر دیئے سیف (SEF) انتطامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ھے جس کی وجہ سے اسکول سیف (SEF) گورنمنٹ آف سندھ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے آپریٹر استادِ کو چند ہزار روپے تنخواہ دے رییں ھیں استادِ اگر زیادہ تنخواہ یہ سہولت چاھتا ھے تو اسکو اسکول سے نکالنے اور خطرناک نتائج کی دھمکی دی جاتی ھے اعلیٰ احکام اس کا نوٹس لیں اور بڑے پیمانے پر انکوائری کروائی جائے تاکہ بچوں اور استاد کا مستقبل محفوظ بنایا جائے