نور احمد خان اور ایس ایم منیر چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔


کراچی – فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری FPCCIکے قائم مقام صدر نور احمد خان اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر ایس ایم منیر چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور ارشد جمال، مسلم محمدی کے علاوہ مظہر علی ناصر، خالد تواب عبدالسمیع خان، سینیٹر عبدالحسیب خان اور دیگر بھی موجود ہیں۔