خواتین کے لئے نئے شوز … کبوتر اوردیگر پرندوں کی شکل کے جوتے پاپولر ہوگئے

فیشن ڈیزائنر ہمیشہ نئے نئے ڈیزائن تیار کرتے رہتے ہیں خواتین کے جوتے تیار کرنے والے فیشن ڈیزائنرز نے اب کبوتر اوردیگرپرندوں کی شکل جیسے جوتے تیار کیے ہیں جنہیں خواتین نے پہننا شروع کردیا ہے اور خواتین کافی پسند کیا ہے یہ جوتے اور ان کے ڈیزائن کافی حاصل کرتے جا رہے ہیں ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ڈیمانڈ کی وجہ سے فیشن ڈیزائنرز نے مزید پرندوں کی شکل کے جوتے تیار کرنے شروع کر دیے ہیں۔



مغربی ملکوں میں ایسے جوتے پاپولر ہونے کے بعد پاکستان اور دیگر ایشیائی ملکوں میں بھی ایسے جوتے نئے فیشن کا حصہ بن گئے ہیں جوتے بنانے والی مشہور کمپنیوں نے بڑے بڑے آرڈر دے دیے ہیں آنے والے دنوں میں پرندوں کی شکل کے جوتے آپ کو پاکستان کے مختلف شہروں اور پارٹیوں میں نظر آئیں گے۔