حکومت کی طرف سے ڈرایا دھمکایا جارہا ھے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ریاستی اداروں سے تحفظ کی بارہا اپیل


‏افشاں لطیف اور اسکے اہل خانہ کو شدید جانی خطرات لاحق۔ متعدد بار جان لیوا حملے کئے گئے۔13 جولائی 2020ء کو گھر کو آگ لگا کر بچوں سمیت زندہ جلانے کی کوشش کی گئی ۔ عمرانی حکومت کی طرف سے ڈرایا دھمکایا جارہا ھے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ریاستی اداروں سے تحفظ کی بارہا اپیل

4 اکتوبر 2021ء ‏”اور آج پھر میرے فلیٹ کی بجلی منقطع کردی گئی ہے”
ڈرانے ، دھمکانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔لاوارث کائنات کے بعد ایک اور اہم گواہ ساجدہ کو پاگل خانہ ہی میں قتل کردیا گیا ہے تیسری جنسی زیادتیوں کی گواہ آمنہ کو بھی پاگل خانہ ہی میں ماردیا جائیگا۔
H E L P