ٹوائلٹ میں پانی بچانے کا نیا انداز

دنیا بھر میں پانی کی کمی کی وجہ سے پانی بچانے کے نئے طریقوں پر کام ہو رہا ہے ۔ماہرین کے مطابق ٹوائلٹ میں فلیش ٹینکی کے ذریعے باہر جانے والا پانی سب سے زیادہ نقصان دے رہا ہے کیونکہ اس میں کہیں گیلن پانی روزانہ ضائع ہوتا ہے اس پانی کو بچانے کے لئے ماہرین نے اب نئی قسم اور نئے ڈیزائن کے فلیش ٹینکی تیار کیے ہیں جن کے ذریعے زیادہ پانی ضائع نہیں ہوتا نئے ڈیزائن کے فلیش ٹونز کے استعمال سے پانی بچانے کی ترکیب نکالی گئی ہیں ۔