بہادرآباد میں ڈاکووٗں کی اے ٹی ایم مشین توڑنے کی کوشش

کراچی بہادرآباد میں ڈاکووٗں کی اے ٹی ایم مشین توڑنے کی کوشش، پولیس کے مطابق واقعہ عید کے پہلے روز پیش آیا، چوروں نے نجی بینک کا اے ٹی ایم توڑا، مگر الارم بجنے پر بھاگ گئے،  دونوں چور خالی ہاتھ ہی موقع سے فرار ہوگئے، سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرلی ہے ڈاکوں کی تلاش جاری ہے۔