خوفناک سمندری طوفان کراچی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے

بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ سے پیدا ہونے والا ایک سمندری طوفان خطرناک شکل اختیار کرتے ہوئے کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے جو پلے 36 گھنٹوں میں کراچی کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے محکمہ موسمیات نےاس حوالے سے الڑ جاری کر دیا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے ڈیڑھ ہزار کلومیٹر کی دوری پر پیدا ہوا ہے طوفان کی شکل اختیار کرنے کے بعد اس کی رفتار کا اندازہ لگایا جا رہا ہے اور یہ نارتھ کی طرف بڑھ رہا ہے۔



اگرچہ فوری طور پر اس سے کراچی اور پاکستان کے دیگر ساحلوں پر کسی بڑے خطرے اور نقصان کا خد شہ نہیں ہے لیکن ماہی گیروں کو فوری طور پر محتاط ہونے کے لئے کہہ دیا گیا ہے اور گہرے سمندر سے پیچھے ہٹنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ایسا ہی ایک خطرناک طوفان گزشتہ سال اکتوبر میں سمندر میں پیدا ہوا تھا جسے لوبان کا نام دیا گیا تھا اور اس وقت بھی یہ خطرہ پیدا ہوا تھا کہ وہ پاکستان کے ساحلی علاقوں پر تباہی مچا سکتا ہے لیکن بعد میں ہمارا موقف بدل گیا اور وہ سامان کی طرف چلا گیا۔