سندھ کابینہ کا ملتوی کیا گیا اجلاس اب 12 جون کو ہوگا، طویل ایجنڈا جاری

سندھ کی کابینہ کا اہم اجلاس جو پیر کو شیڈول تھا لیکن ملتوی کر دیا گیا اب دوبارہ 12 جون کو طلب کرلیا گیا ہے اجلاس کے لیے طویل ایجنڈا ترتیب دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری لینی ہے ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس کو ملتوی کیے جانے کی ایک وجہ سے سندھ ایکٹ ہے جسے صوبائی اسمبلی نے پاس کیا تھا۔



لیکن نے واپس بھیج دیا تھا اب سندھ کابینہ اس میں کچھ ترمیم کر کے اسے دوبارہ منظور کرانا چاہتی ہے اور پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کچھ ضروری قانون سازی ہونی ہے جس میں اپوزیشن کی جانب سے مخالفت کی جاتی ہے جبکہ سول سوسائٹی اس حوالے سے حکومت کو ریسکیو کرنا چاہتی ہے ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا یہ اجلاس اہمیت کا حامل ہے۔