وفا ق ایوانہا ئے صنعت و تجارت پاکستان … نور احمد خان ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

کراچی – فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرانجینئر دارو خان اچکز ئی غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔انجینئر داروخان اچکز ئی کی غیر موجودگی میں نائب صدرنو ر احمد خان قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔