نیب نے آصف علی زرداری کی گرفتاری سے قبل نیب آفس میں وی وی آئی پی کمرہ تیار کرایا

سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے سے پہلے نیب نے نیب آفس میں وی وی آئی پی روم تیار کر لیا تھا جہاں سیاسی طور پر ایئرکنڈیشن لگایا گیا تھا بائیو میٹرک سسٹم بھی نصب کیا گیا تھا خصوصی بیڈ اورصوفہ بھی رکھا گیا تھا وی آئی پی ملزم کی آمد سے پہلے ہی نیب نے تمام تیاریاں مکمل کر لی تھیں۔