سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان


سعودی عرب(نمائندہ خصوصی ) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان
تمام سعودی عرب میں مقیم پاکستانی دوپہر 3 بجے بلال اکبر صاحب کو فون کرسکتے ہیں
بلال اکبر صاحب نے کہا کہ تمام پاکستانی اپنے مسائل کے حل کے لیے انہیں انکے ذاتی فون نمبر پر رابطہ کریں
انہوں نے ڈی جی پاپسورٹ سعودی وزیر سے ملاقات کی اور درپیش تمام مسائل سے آگاہ کیا
سعودی وزیر نے انکے حل کیلئے جلد حل کی یقین دہانیاں کرائیں گئ ہیں