بحیرہ عرب میں ہوا کا شدید کم دباوٗ سمندری طوفان میں بدل گیا, کراچی میں تیز بارشیں متوقع

بحیرہ عرب میں ہوا کا شدید کم دباوٗ سمندری طوفانTC 02A میں بدل گیا، سندھ گجرات بارڈر کے ساتھ ٹکرانے کی وارننگ جاری، کراچی میں تیز بارشیں متوقع