عید ڈے آف شاہ رخ خان … سوشل میڈیا پر جیو ے پاکستان کی ویڈیو نے دھوم مچا دی 

شاہ رخ خان کی ویڈیو کو 31 لاکھ لوگوں نے پسند کیا 
اپنی منفرد اور باکمال اداکاری کی وجہ سے کروڑوں دلوں پر برسوں سے راج کرنے والے بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہیرو شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر بھی چھائے ہوئے ہیں ان کی ویڈیوز کو کروڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں اور پسند کر کے دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں عید الفطر کے حوالے سے سپر ا سٹار شاہ رخ خان کی مصروفیات پر مبنی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی ایک خصوصی ویڈیو… Eid day of Shahrukh Khan سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو گئی ہے اور یوٹیوب پر اس نے دھوم مچا دی ہے اب تک شاہ رخ خان کی اس ویڈیو کو 31 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اسے پسند کیا ہے۔ اس ویڈیو میں کنگ خان کی اپنی عید کے موقع پر مصروفیات اور سرگرمیوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=RWM0DnN1QIs[/embedyt]