یکم اکتوبر 2021 سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 4 روپے کا اضافہ

بریکنگ نیوز

حکومت نے ایک بار پھر عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاری کرلی ہے

یکم اکتوبر 2021 سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 4 روپے کا اضافہ

اس کے علاوہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا گیا ہے

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 کے بعد ہی کردیا جائے گا

نوٹیفکیشن جاری