صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ کا ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے ہمراہ صدر, کلفٹن, لیاری سیمت دیگر علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کو چیک کیا

صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ کا ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے ہمراہ صدر, کلفٹن, لیاری سیمت دیگر علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کو چیک کیا.

صوبائی وزیر نے اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کی کارکاردگی کو سراہا

سڑکوں ، بازاروں اور گلی محلوں میں پانی نکالنے کیلئے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور نکاسی آب کو ٹائم لائن کے اندر مکمل کیا جائے ۔

بارش کے پیش نظر تمام علاقوں میں مشینری کے ساتھ عملہ کو الرٹ کردیا گیا ہے, ارشاد سوڈھر کی صوبائی وزیر کو بریفنگ

ضلع جنوبی کے تمام نالوں کی صفائی مکمل کرادی گئی ہے, ڈپٹی کمشنر کی مکیش کمار چاولہ کو بریفنگ

بارش ہونے کہ فورن پانی سڑکوں سے نکالا جائے کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہو, صوبائی وزیر کی انتظامیہ کو ہدایت

تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں, سب کو الرٹ رکھا گیا ہے, ارشاد سوڈھر