پی ڈی ایم اے کے افسران رین ایمرجنسی کے دوران متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ گہرے رابطے میں رہیں، حاجی رسول بخش چانڈیو


وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محکمہ بحالی اور امداد حاجی رسول بخش چانڈیو کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے کے افسران کے ساتھ اجلاس

اجلاس میں پراونشل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر سید شجاعت حسین، شایان شاہ، الطاف قریشی و دیگر شریک تھے

اجلاس میں صوبائی مشیر برائے محکمہ بحالی و امداد کی پی ڈی ایم اے کے افسران کو سمندری طوفان گلاب کے دوران فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی

پی ڈی ایم اے کے افسران رین ایمرجنسی کے دوران متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ گہرے رابطے میں رہیں، حاجی رسول بخش چانڈیو

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہر قسم کی سہولیات، مشینری کو بھی یقینی بنایا جائے، صوبائی مشیر برائے بحالی و امداد

محکمہ موسمیات سے ملنے والی معلومات بروقت متعلقہ ضلعی انتظامیہ تک پہنچائی جائے، حاجی رسول بخش چانڈیو

صوبائی مشیر حاجی رسول بخش چانڈیو نے پی ڈی ایم اے کے ایمرجنسی سینٹر میں 24 گھنٹے شکایات سننے ، متعلقہ اداروں سے رابطے میں رہنے کی بھی افسران کو ہدایات

جاری کردہ
جعفر حسین پنہور
پی آر او، صوبائی مشیر برائے محکمہ بحالی و امداد
03030592712