عید الفطر کے موقع پر پانی کی فراہمی یقینی بنانے پر واٹر بورڈ انتظامیہ اور عملے کو شاباش اور شہریوں کا شکریہ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر انجینئر اسد اللہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے موقع پر سعودی عرب سے قائم مقام میںنجنگ ڈائریکٹر غلام قادر عباس کو عید الفطر پر کمپلینٹ سینٹر عید کے تینوں دن کھلا رکھنے اور شہریوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشن پر عملے کی موجودگی سوفیصد رکھنے کی ہدایت کی تھی جن پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے واٹر بورڈ کی انتظامیہ اور عملے نے عید کے دن شہر میں عید گاہو ں۔



بارگاہوں مساجد میں پانی کی فراہمی اور اطراف میں سے بھی چوروں کے خطرات کے پیش نظر سیوریج میں انھوں لائنوں کی صفائی ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرا دی تھی ۔اس سے چلے نے واٹر بورڈ کے تمام سپریٹنڈنگ انجینئرز ایگزیکٹو انجینئرز اور ان کا عملہ تینوں دن سرگرم عمل رہا ۔
شہریوں نے شہر بھر میں عید الفطر کے موقع پر واٹر بورڈ کی انتظامات کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔جہاں جہاں شکایت تھی اور شکایت درج کرائی گئی ان پر فوری رسپانس ہوا۔