سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری

سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے  گڑھی خدابخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری دی،  آصف علی زرداری نے شہید بھٹو، بیگم بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ اور شہید شاہنواز کی مزاروں پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی  ڈاکٹر قیوم سومرو اور دیگر پارٹی رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔