وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے صوبائی وزراء، اور ڈپلومیٹس کی عید ملن

 وزراء اور ڈپلومیٹس نے وزیراعلیٰ سندھ کو عید مبارک دی، صوبائی وزراء میں سعید غنی ، اسماعیل راہو شامل ، عید ملنے والے قونصل جنرلز میں انڈونیشیا، سعودی عرب، بحرین ، قطر، بنگلا دیش ، ترکی ، افغانستان اور  ملائیشیا شامل۔