اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر نے منگنی کرلی

فلم اور ٹی وی کی اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر نے منگنی کرلی ہے منگنی کا باضابطہ اعلان سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے کیا گیا ہے فلموں اور ڈراموں میں مشہور کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی سجل علی اور احد رضا میر کافی دنوں سے ایک دوسرے سے قریب تصور کیا جا رہے تھے اور لوگ ان کو مشورہ دے رہے تھے تھے۔



اب انہیں منگنی کر لینی چاہیے۔
سجل علی اور حضرت امیر نے اپنی منگنی عربیہ خوشی کا اظہار کیا ہے اور اسے اپنی زندگی کا اہم اور بڑا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب ہمارے رشتے داروں دوست احباب اور مظاہروں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے منگنی کا دن ہماری زندگی کا خاص دن بن گیا ہے۔