واٹربورڈ کورنگی کی لاپروائی ‘ بلک اور واٹر سپلائی کی لائنوں سے غیرقانونی واٹر کنکشن کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا

انڈس نیوز ٹوڈے  واٹربورڈ کورنگی کی لاپروائی ‘ بلک اور واٹر سپلائی کی لائنوں سے غیرقانونی واٹر کنکشن کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا  کراچی۔ کورنگی کراسنگ پر بلک لائن سے ایک پیٹرول پمپ مختلف صنعتی اداروں اور مختلف علاوں  کو دیے گئے غیرقانونی کنکشن پائپ لائن پھٹنے سے بے نقاب ہوگئے  واٹربورڈ حکام  کی لاپروائی اپنے ہی ادارے کی آمدنی پر کروڑوں کی ڈاکہ زنی کا نوٹس لینا گوارا نہ کیا کورنگی کراسنگ پر غیر قانونی  کنکشن بریک ہونے پر ہزاروں گیلن پانی سڑکوں پر پھیل گیا  واٹر بورڈ کورنگی اور ایس ایس جی سی کورنگی میں انوکھا تال میل  پانی کے ضیاع اور چوری کے کنکشن کے لیے بغیر اجازت کھدائی کا ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹہرا کر سرکاری اداروں کو ماموں بنایا  ہزاروں گیلن پانی کے ضیاع کی ذمہ داری واٹر بورڈ کورنگی ایس ایس جی سی کورنگی پر ڈال کر بری الذمہ ہونے کی کوشس ‘ سوئی سدرن گیس نے ذمہ دار واٹربورڈ کو قراردیا  غیرقانونی واٹرکنکشن کے لئے مشترکہ کھدائی کے دوران  ایس ایس جی سی اور واٹر بورڈ کورنگی سرکاری اداروں کو اعتماد میں لیتے رہے ‘ پانی کے ضیاع اور غیر قانونی کنکشن کا بھانڈا پھوٹنے پر لاتعلق ہوگئے عینی شاہدین کا انکشاف