ممبئی کے باندرہ اسٹیشن کے سامنے عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع

وزیراعظم نریندرا مودی کی انتہا پسند اور جنونی بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی کے دور حکومت میں عید الفطر کے موقع پر بھارتی مسلمانوں کی بڑی تعداد نے ممبئی کے باندرہ اسٹیشن کے سامنے نمازعید ادا کی۔نماز عید کا باندرہ اسٹیشن پر ہونے والا یہ بہت بڑا اجتماع تھا جس میں بھارتی مسلمانوں نے بھرپور مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔بھارت کے ساتھ ساتھ غیر ملکی میڈیا میں بھی اس نماز عید کی ادائیگی کے مناظر کو نمایاں کوریج دی گئی۔


[supsystic-gallery id=139]