جڑواں پاکستانی بھائیوں نے سعودی عرب میں ایک ساتھ عید منائی

جڑواں پاکستانی بھائیوں نے اس سال سعودی عرب میں ایک ساتھ عید الفطر منائی۔ڈاکٹر نیر آفتاب قریشی اور مدثر آفتاب قریشی جڑواں بھائی ہیں جو کراچی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ان دنوں سعودی عرب میں ملازمت کر رہے ہیں اس سال دونوں جڑواں بھائیوں نے ایک ساتھ عید الفطر منائی اس موقع پر ان کی یادگار تصویر۔دونوں جڑواں بھائیوں کی والدہ رواں سال کراچی میں انتقال فرما گئی تھیں۔