پاکستان میں عید الالضحیٰ بارہ اگست اور یکم محرم یکم ستمبر کو ہوگی۔ فواد چوہدری

پاکستان کے وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ اور یکم محرم کی تاریخوں کا اعلان ایڈوانس میں کر دیا ہے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر جبکہ یکم محرم یکم ستمبر بروز اتوار کو ہوگی۔یاد رہے کہ فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں قمری کیلنڈر تیار کرایا ہے۔