83

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 کے موقع پر لگایا گیا حصوصی مجسمہ

برطانیہ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر ایک خصوصی مجسمہ تیار کیا گیا ہے جسے کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے اس مجسمے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے قومی رنگوں سے مزین کیا گیا ہے ۔ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شائقین نے اس مجسمے کو بے حد پسند کیا ہے اور دنیا بھر کے شائقین کرکٹ میں اس مجسمے کو خاصی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں