ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پیغا م۔

اسلام آباد (جہانزیب راشد) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پیغا م۔

میں پٹھان ہوں، مجھے پنجابیوں سے محبت، بلوچوں پر فخر اور سندھیوں سے عقیدت ہے اور پاکستان کے دشمنوں سے نفرت ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی

زندہ اور باشعور قومیں اپنے ثقافتی وروایتی اقدار اور تاریخی ورثے کی پاسداری کرتی ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اپنے ملک کی ہر ثقافت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

پاکستان کی ثقافت کا اپنا ایک رنگ ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

پاکستانی ثقافت کو ہر پہلو پیار، امن اور بھائی چارے کو پروان چڑھاتا ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

تمام پشتون بھائیوں اور پورے ملک میں بسنے والی ثقافتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ