چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہیدوں کے احاطے میں عید کی نماز ادا کی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہیدوں کے احاطے میں عید کی نماز ادا کی۔ ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،سابق وزیراعلی قائم علی شاہ و دیگر صوبائی وزرا اور عوام و خاص شامل تھے۔